وشما فاطمہ نے بھارتی میڈیا کو “آرام سے سونے” کا مشورہ دے دیا

Read Time:37 Second

اسلام آباد: اداکارہ وشما فاطمہ نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان سے متعلق پھیلائی جانے والی جھوٹی اور خوف پھیلانے والی خبروں پر دلچسپ انداز میں ردعمل دیا۔

وشما فاطمہ نے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں بھارتی اینکرزکی پُراثر آوازوں میں تبصرے سنائے جا رہے ہیں، جن میں پاکستانی شہریوں کو “رات جاگنے” کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔

جیسے ہی وہ تبصرے ختم ہوتے ہیں، وشما بیڈ پرلیٹ کرسوجاتی ہیں، گویا بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا طنزیہ جواب دے رہی ہوں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو گئی اورمداحوں نے اداکارہ کے انداز کو خوب سراہا، تبصروں میں لوگوں نے لکھا کہ واقعی بھارتی میڈیا افواہوں میں مصروف تھا اور ہم سکون سے سو رہے تھے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان بھارت کے ساتھ مل کر کشمیر کے مسئلہ کا حل تلاش کریں گے، امریکی صدر
Next post آئندہ مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا، درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان