عدالت نے عمران خان کو سزائے موت سنادی

Read Time:33 Second

راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے مشہور قتل کیس میں مجرم عمران خان کو موت کی سزا سنا دی ہے۔ یہ واقعہ تھانہ دھمیال کے علاقہ میں پیش آیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے مجرم کو سزائے موت سنائی۔ اس کے ساتھ ہی 5 لاکھ روپے ہرجانہ عائد کرنے کا بھی حکم دیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ مجرم کو اس وقت تک پھانسی پر لٹکایا جائے جب تک موت واقع نہ ہو۔

یاد رہے کہ عدالت کے مطابق مجرم نے دشمنی کے باعث نمازِ جمعہ ادا کرنے کے بعد مسجد سے نکلنے والے شخص کو قتل کیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

DG ISPR Previous post پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
سال 2025 میں سب سے زیادہ صحافی کس ملک میں قتل ہوئے؟ ہوشربا رپورٹ جاری Next post سال 2025 میں سب سے زیادہ صحافی کس ملک میں قتل ہوئے؟ ہوشربا رپورٹ جاری