ایئر یونیورسٹی کے زیراہتمام سائبر سیکورٹی پر دوروزہ عالمی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی،بائیس ریسرچ پیپرز پڑھے گئے، سائبر سیکیورٹی اداروں نے نمائش بھی لگائی

نیشنل سینیٹرفار سائبر سیکیورٹی، ایئر یونیورسٹی کے زیراہتمام سائبر سیکیورٹی کے موضوع پر دو روزہ سالانہ عالمی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی،صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے...