خبریں

بین الاقوامی خبریں

کاروبار و معیشت

کھیلوں کی خبریں

ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں، چھٹکارا کیسے پایا جائے؟

اسلام آباد: یقین کریں یا نہ کریں، ہم سب نیند کے اُس مرحلے میں ضرور جا چکے ہیں — جہاں ایک لمحہ ہم کسی خوبصورت ساحل پر دھوپ سینک رہے ہوتے ہیں، یا بادلوں کے اوپر پرواز کر رہے ہوتے ہیں… اور اگلے ہی لمحے، ہم ایک اندھیرے جنگل میں کسی خوفناک مخلوق سے جان بچا کر بھاگ رہے ہوتے...

انوکھا ڈر: خاتون نے 20 سال سے پھل اور سبزی کیوں نہیں کھائی؟

سولیہل: ویسٹ مڈلینڈز کیبرطانیہ کی 27 سالہ کلوئی ریزبیک ایک نایاب الرجی کی وجہ سے گزشتہ بیس سالوں سے پھل اور سبزیاں کھانے سے قاصر ہیں۔ سولیہل، ویسٹ مڈلینڈز کی رہائشی کلوئی کو سات سال کی عمر میں اورل الرجی سنڈروم (OAS) نامی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی، جس میں کچھ مخصوص پھلوں، سبزیوں اور گری دار میووں سے الرجی...

ادھیڑ عمر خواتین نے ماں بننے میں نوجوان لڑکیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد: ایک زمانہ تھا جب اگر کوئی عورت چالیس سال کی عمر میں ماں بنتی تو لوگ حیرت کرتے تھے۔ کچھ چپکے سے مزاق بھی اڑاتے تھے لیکن وقت کے ساتھ چیزیں بدل رہی ہیں۔ حال ہی میں، امریکہ کے نیشنل سینٹر فار ہیلتھ اسٹیٹکس نے ایک رپورٹ جاری کی، جس نے سب کو چونکا دیا۔ رپورٹ کے مطابق،...

عالم چنا کون تھے؟

عالم چنا کون تھے؟ پاکستان کے عالم چنا دنیا کے سب سے طویل القامت شخص تھے۔ عالم چنا کا قد 7 فٹ 7 انچ لمبا تھا۔ عالم چنا کا تعلق ایک غریب سندھی گھرانے سے تھا۔ انہوں نے کسی قسم کی اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کی ان کے گھرانے کے مرد روایتی طور پر سہون شریف کے مشہور صوفی بزرگ...