پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بڑی تاریخ رقم کردی

Read Time:30 Second

اسلام آباد: پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بڑی تاریخ رقم کردی۔

سرباز خان نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو بغیر اضافی آکسیجن کے سر لیا۔

سرباز خان یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔

سرباز خان نے تاریخی کارنامہ نیپال میں 8 ہزار586 میٹر بلند ماؤنٹ کنچن جونگا کو سر کر کے انجام دیا۔

پاکستانی کوہ پیما گزشتہ برس تمام 14 بلند چوٹیاں سر کر چکے تھے۔ انہوں نے آج کینچن جونگا صبح 5 بجے سر کیا۔

یہ کارنامہ مکمل طور پر الپائن اسٹائل میں انجام دیا گیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ناسا کے جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے دور دراز کہکشاں میں جما ہوا پانی ڈھونڈ لیا
Next post موت کو شکست دینے کی کوشش کرنے والے شخص نے اپنے خون سے پلازمہ نکال دیا