پی ایس ایل، لاہور قلندرز سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے

Read Time:36 Second

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں لاہور قلندرز دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

قلندرز اب تک 13 مرتبہ 200 یا اس سے زیادہ اسکور بنا چکے ہیں، ملتان سلطانز پہلے نمبر پر ہیں وہ 200 یا اس سے زائد رنز 14 بار بنا چکے ہیں۔

پشاور زلمی 12 بار یہ کارنامہ انجام دے کر تیسرے نمبر پر ہے۔ اس پی ایس ایل میں لاہو ر قلندرز نے پہلی بار کراچی کنگز کے خلاف 200 کا ہندسہ عبور کیا۔

اس سے قبل قلندرز کا کراچی کنگز کے خلاف سب سے بڑا مجموعہ 190 رنز کا تھا جو انہوں نے 2020 میں قذافی اسٹیڈیم میں دو وکٹوں کے نقصان پر بنایا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post 190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی جلد سماعت کی درخواستیں منظور
Next post انوکھا ڈر: خاتون نے 20 سال سے پھل اور سبزی کیوں نہیں کھائی؟