آئی سی سی ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادہ

Read Time:39 Second

اسلام آباد: آئی سی سی نے ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے 4 روزہ کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹیسٹ میچ کو 4 ر وزہ کرنے کا مقصد چھوٹے ممالک کو زیادہ ٹیسٹ میچز دینا ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 29-2027ء سائیکل میں ٹیسٹ میچ کو پانچ کی بجائے 4 روز کا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ میچ 4 ر وزہ کرنے کی تجویز ٹیسٹ کھیلنے والے چھوٹے ممالک کے لئے دی گئی ہے جبکہ آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ بدستور 5 روزہ ٹیسٹ میچ کھیل سکیں گے۔

یہ تجویز ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے موقع پر آئی جس کی حمایت آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے بھی کی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ایران اسرائیل جنگ: ’خلائی مخلوق مدد کیلئے آرہی ہیں‘، خاتون کا انوکھا دعویٰ
Next post امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا، امریکی میڈیا