خود سے محبت کرنا سیکھو، یہی اصل خوبصورتی ہے، حمائمہ ملک

Read Time:35 Second

اسلام آباد: معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ خوبصورت محسوس کرنے کے لیے کسی خاص شخص کی ضرورت نہیں بلکہ انسان کو خود سے محبت کرنا سیکھنا چاہیے۔

حمائمہ ملک سوشل میڈیا پرپیغام شیئر کرتے ہوئے انہیں سبزاورپیلی چوڑیاں پہنے دیکھا گیا جس کے کیپشن میں لکھا تھا: “میں اس کی پسند تھی اور ہوں” ساتھ ہی سرخ دل کا ایموجی بھی شامل تھا۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ خود کو قیمتی محسوس کرنے کے لیے کسی کی منظوری درکار نہیں کیونکہ انسان پہلے ہی مکمل، مہربان، طاقتوراور روشنی سے بھرپورہوتا ہے۔

معروف ماڈل کی یہ پوسٹ مداحوں میں خوب مقبول ہو رہی ہے اور خود اعتمادی کا پیغام دے رہی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت
Next post بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی: ایک ڈیوائس ہر عمر کے انسانوں میں کئی بیماریوں کا باعث بنے گی