کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، ویسٹ انڈیز کوچ ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد

Read Time:33 Second

اسلام آباد: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ڈیرن سیمی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔

ڈیرن سمی نے پریس کانفرنس میں ایک امپائر کے فیصلوں پر تنقید کی تھی۔ اور ویسٹ انڈیز کے کوچ ڈیرن سیمی نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔

ڈیرن سیمی نے پلیئرز اینڈ اسپورٹس اسٹاف کے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 7. 2 کی خلاف ورزی کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post خلا میں کوئی ڈاکٹر نہیں، تو اوپر بیمار خلا نوردوں کا علاج کیسے ہوتا ہے؟
Next post پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں بہتری، دنیا کے 100 بہترین پاسپورٹس میں شامل