سری لنکا نے بنگلادیش کو تیسرے ونڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

Read Time:36 Second

کولمبو: سری لنکا نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 99 رنز سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 285 رنز بنائے جس میں کوشال مینڈس نے شاندار 124 رنزکی اننگز کھیلی۔

جواب میں بنگلادیش کی ٹیم 186 رنز پر ڈھیر ہو گئی، سری لنکن بولرزنے نپی تلی گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیشی بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔

کوشال مینڈس کوان کی زبردست سنچری پرمیچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا اورسیریزمیں اچھی پرفارمنس دکھاتے ہوئے مین آف دی سیریز کے بھی حق دار ٹھہرے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی ، شہری پریشان
Next post اسلام آباد ، سنگجانی کے قریب موٹروے پر کوسٹر کھائی میں جا گری ، 17 مسافر زخمی