مچل اسٹارک نے 15 گیندوں پر 5 وکٹیں حاصل کرکے ٹیسٹ کرکٹ کا 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

Read Time:39 Second

سڈنی: آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل اسٹارک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تباہ کن بائولنگ کرتے ہوئے 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کنگسٹن میں کھیلا گیا ، میچ کے تیسرے روز میزبان ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 204 رنز کی ضرورت تھی۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف 204 رنز کا دفاع کرتے ہوئے مچل اسٹارک نے تباہ کن بولنگ کی اور ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین 5 وکٹیں حاصل کرکے ٹیسٹ کرکٹ کا 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

اسٹارک نے  اپنے اسپیل کی صرف 15 گیندوں میں 5 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا ، اس سے قبل 1947 میں آسٹریلیا کے ایرنی توشاک نے بھارت کے خلاف اپنے اسپیل کی 19 گیندوں پر 5 وکٹیں لی تھیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ملک میں 15سے 17 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی
Next post اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس ایک لاکھ ، 37 ہزار کی حد عبور کر گیا