پی ایس ایل کے 10 سال مکمل، پی سی بی کا دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

Read Time:36 Second

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پی ایس ایل کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر کے اتار چڑھاؤ اور کامیابیوں پر مبنی ہو گی ، فلم میں پی ایس ایل کی دبئی سے پاکستان منتقلی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان لانے جیسے چیلنجز پر روشنی ڈالی جائے گی۔

اس کے علاوہ کورونا وباء کے دوران پاکستان سپر لیگ کو درپیش چیلنجز اور ان مقابلوں کا بھی خصوصی ذکر کیا جائے گا ، یہ بھی بتایا جائے گا کہ پی ایس ایل دنیا کی بڑی لیگز میں ٹاپ تک کیسے اور کن حالات میں پہنچی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post دنیا کا سب سے وزنی قیدی کس جیل میں قید اور اس کی دیکھ بھال کا یومیہ خرچ کتنے لاکھ ہے؟
Next post گووندا اور سُنیتا آہوجا کی شادی خطرے میں؟ طلاق کی درخواست اور جذباتی بیان منظر عام پر آگیا