ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں ، راشد خان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Read Time:41 Second

کابل : افغانستان ٹیم کے کپتان اور اسپنر بائولر راشد خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

راشد خان ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں ، سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف  21 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں اور سب سے زیادہ وکٹون کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

راشد خان ٹی 20 کرکٹ میں 165 وکٹیں لینے والے پہلے بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے اسی میچ کے دوران پہلے ٹم ساؤتھی کا ریکارڈ برابر کیا اور پھر ان کا ریکارڈ توڑ دیا۔

نیوزی لینڈ کے 36 سالہ ٹم ساؤتھی نے 126 میچوں میں 164 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ راشد خان نے 98 میچز میں 165 وکٹیں حاصل کرکے کارنامہ سرانجام دیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بیلجیئم کا بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ ، اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا اعلان
Next post بھارتی شہر گروگرام میں چند گھنٹے کی بارش، 6 سے 7 کلومیٹر تک ٹریفک جام