شادی شوبزمیں نہیں کرنی تھی مگرقسمت کو کچھ اور منظور تھا، اقراء عزیز

Read Time:40 Second

اسلام آباد: معروف اورخوبرواداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ ہمیشہ کم عمری میں شادی کرنے کی خواہش تھی اور یہ خواہش غیر متوقع طور پرپوری ہوگئی۔

اداکارہ اقراءعزیزنےایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کبھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کسی شخص سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی تھیں مگرقدرت کوکچھ اورہی منظورتھا اورانکی شادی یاسرحسین سے ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ اداکارومیزبان یاسرحسین عمرمیں ان سے بڑے ہیں لیکن وہ سمجھتی ہیں کہ شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اوراحترام ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ شوبزکیساتھ ساتھ  گھریلو زندگی کوبھی کامیابی سے مینج کرتی ہیں اورمیاں بیوی دونوں ایک دوسرے کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک دوسرے کے جذبات کی قدراورعزت ہی ایک مضبوط رشتے کی بنیاد ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Next post امریکا کے یمن میں صنعا اور دیگر علاقوں پر فضائی حملے، 8 افراد زخمی