لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

Read Time:38 Second

اسلام آباد: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالات سمیت اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ لوگ کہتے ہیں آپ کی شکل کرینہ کپور سے ملتی ہے؟اس کے جواب میں سارا عمیر نے کہا کہ جب میں شوبز انڈسٹری میں نئی آئی تھی تو لوگ تب سے ہی میری شکل کو کرینہ کپور سے ملاتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے سنا ہے کہ دنیا میں ایک شکل کے 6 انسان ہوتے ہیں، تو شاید کرینہ کپور کی دوسری ہم شکل میں ہوں گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post شیخوپورہ: 20 ہزار سے زائد غیرقانونی گندم کے تھیلے برآمد
Next post عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہ