ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،نیرج چوپڑا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Read Time:1 Minute, 17 Second

اسلام آباد: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیرج چوپڑا نے 84.85 میٹر کی تھروپھینکی،دوسری جانب جرمن جولین کھلاڑی ویبر بھی فائنل میں پہنچ گئے۔انہوں نے اپنی دوسری باری پر 87.21 میٹر کی تھرو پھینکی۔

پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو76.99میٹر ،دوسری تھرو 74.17میٹر کی پھینکی،اینڈرسن پیٹرز 84.44 میٹرتھرو کیساتھ گروپ میں سب سے آگے ہیں،بھارت کے روہت یادیو نے 77.81 میٹر کی تھرو پھینک دی۔

کینیا کے کھلاڑی نے 85.96 کی تھرو پھینک دی،کینیا کے جولیس ییگو فائنل کیلئے کوالیفائی کرگئے۔84اعشاریہ 5میٹر کی تھرو پھینکنے والا خودبخود فائنل کیلاسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیرج چوپڑا نے 84.85 میٹر کی تھروپھینکی،دوسری جانب جرمن جولین کھلاڑی ویبر بھی فائنل میں پہنچ گئے۔انہوں نے اپنی دوسری باری پر 87.21 میٹر کی تھرو پھینکی۔

پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو76.99میٹر ،دوسری تھرو 74.17میٹر کی پھینکی،اینڈرسن پیٹرز 84.44 میٹرتھرو کیساتھ گروپ میں سب سے آگے ہیں،بھارت کے روہت یادیو نے 77.81 میٹر کی تھرو پھینک دی۔

کینیا کے کھلاڑی نے 85.96 کی تھرو پھینک دی،کینیا کے جولیس ییگو فائنل کیلئے کوالیفائی کرگئے۔84اعشاریہ 5میٹر کی تھرو پھینکنے والا خودبخود فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گا۔ئے کوالیفائی کر جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post باپ کے آخری لمحات کو وی لاگ میں بدلنے والی بیٹیوں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
Next post قومی ہیروارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے