ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشدندیم میڈل کی دوڑسے باہرہوگئے

Read Time:28 Second

ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل شروع ہوگیا ہے ۔

پاکستان کے ارشد ندیم نے 82.73 میٹر کی پہلی تھروپھینکی جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑانے 83.65 میٹر کی پہلی تھروپھینکی۔

اسی طرح امریکی کھلاڑی نے 86.67میٹر کی سب سےبڑی تھروپھینکی،بھارتی کھلاڑی سچن یادیونے86.27میٹرکی تھرو پھینکی،ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل میں تمام کھلاڑیوں نے اپنی پہلی تھرو مکمل کرلی۔

دوسری تھرو

ارشد ندیم کی دوسری تھرو ضائع ہوگئی،نیرج چوپڑانے 84.3 میٹر کی دوسری تھروپھینکی،بھارتی کھلاڑی سچن یادیو کی دوسری تھرو ضائع ہوگئی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان کے ساتھ اہم دفاعی معاہدے پر سعودی عرب میں جشن کا سماں
Next post امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی