نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

Read Time:46 Second

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 7 مئی سے کراچی میں ہو گا۔

دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی20 ٹیم کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔ جس کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ انگلینڈ دوسری، بھارت تیسری اور نیوزی لینڈ کی ٹیم چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے۔

آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں پاکستان ویمن ٹیم آٹھویں، آئرلینڈ نویں اور بنگلہ دیشی ٹیم 10ویں نمبر پر چلی گئی۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ویمنز ٹیم کو امریکہ کی جگہ 29-2025 کے سائیکل کے لیے ایک روزہ کرکٹ کا اسٹیٹس دے دیا گیا۔

16 ٹیموں پر مشتمل 4 سالہ آئی سی سی سائیکل کا آغاز 12 مئی سے ہو گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post کیا مسور دال سلاد بالوں کو جھڑنے اور گرنے سے روکنے میں مدد کرسکتی ہے
Next post پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی