مودی جی یہ کیا کر دیا، اکانٹ بلاک ہونے پراشنا شاہ کا طنز

Read Time:40 Second

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ اور میزبان اشنا شاہ نے بھارتی حکومت کے سوشل میڈیا اکاونٹ بلاک کرنے پر دلچسپ اندازمیں جواب دیا ہے۔

اشنا شاہ نے طنزلکھا کہ میری دنیا ہی اجڑ گئی ابھی، مودی جی یہ کیا کردیا اداکارہ نے ٹوٹے دل اور رونے کے ایموجیزبھی استعمال کئے اس طنزیہ وارکو سوشل میڈیا نے کافی سراہا۔

اورایک صارف نے لکھا کہ کاش یہ طنزمودی کو سمجھ میں آجائے ایک اورسوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ جنہیں سمجھا رہی ہیں وہ عقل کے کچے ہیں اوراگر نہیں ہوتے تو کبھی یہ مضحکہ خیزکام نہیں کرتے۔

یاد رہے کہ بھارت میں ماہرہ خان، ہانیہ عامراورعلی ظفرسمیت متعدد فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کردیئے گئے ہیں اس سے قبل مودی سرکار نے مقبول پاکستانی کرکٹرزکے سوشل میڈیا اکاونٹس بھی بند کردیئے تھے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post امریکی اسٹیلتھ ریڈارز اب خفیہ نہیں رہے، چین کی سستی ٹیکنالوجی کے آگے ناکام ہوگئے
Next post فضائی کے بعد سمندری محاذ پر بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی جہازوں کے لیے پاکستانی پانیوں میں نو انٹری