غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

Read Time:29 Second

غزہ: غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں رہا ہونے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی۔

احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ 

دوسری جانب جرمن وزیر خارجہ نے غزہ مسئلے کے فوجی طاقت سے حل کو مسترد کردیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا جنگ کا خاتمہ سیاسی حل سے ہی ممکن ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے حامی ہیں، امریکہ
Next post ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف