غزہ میں فوری جنگ بندی ، اسرائیلی فوج کا مرحلہ وار انخلاء ، عبوری حکومت بنے گی ، ٹرمپ منصوبے کے نکات

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کے نکات سامنے آ گئے۔ غزہ میں فلسطینیوں اور عالمی ماہرین پر مشتمل عارضی عبوری...