امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے

Read Time:36 Second

ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے تین روزہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز سعودی عرب سے کیا، امریکی صدر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

امریکی صدر خلیج تعاون کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ سعودی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے، دوسری بار صدر بننے کے بعد یہ صدر ٹرمپ کا پہلا دورہ ہے۔

ایران کے جوہری پروگرام، غزہ میں جنگ بندی، تیل کی قیمتوں سمیت دیگر امور پر بات چیت ہونے کی توقع ہے۔سعودی ولی عہد امریکی صدر کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

امریکہ کے صدر کا اپنے دورے کے دوران جی سی سی رہنماؤں سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post کیا بھارتی عوام کو ’سیز فائر‘ کا مطلب ہی نہیں پتا؟ پاکستانی جنگ کے دوران کیا سرچ کرتے رہے؟
Next post تنازع طویل ہوتا تو بھارت کو پاکستان سے کہیں زیادہ نقصان ہوتا: ماہرین