
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
Read Time:25 Second
اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جنید ا کبر نے اپنا استعفیٰ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حوالے کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ عہدہ پارٹی کی امانت تھا، پارٹی قیادت کی ہدایت پر اپناا ستعفیٰ جمع کروایا۔
انہوں نے کہا کہ میرے لیے عہدے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، پارٹی قائد کا حکم ہوا تو استعفیٰ دے دیا، بانی پی ٹی آئی جو فیصلہ کریں گے وہ قبول ہوگا۔
Average Rating