یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ترکیے تک جھٹکے محسوس کیے گئے

Read Time:35 Second

ایتھنز: یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے۔

یورپی زلزلہ پیما مرکز (EMSC) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 83 کلومیٹر تھی، جس کے باعث اس کے اثرات دور درازعلاقوں تک محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز یونان کے وسطی علاقے میں تھا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

ترکیے کے شہرازمیراوردیگر قریبی علاقوں میں بھی جھٹکوں کی شدت معمولی محسوس کی گئی، زلزلہ پیما اداروں نے آفٹر شاکس کے خدشے کے پیش نظر مقامی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مایا علی اور بلال اشرف کی قربتیں، کیاجلد شادی کرنے جارہے ہیں؟ Next post مایا علی اور بلال اشرف کی قربتیں، کیاجلد شادی کرنے جارہے ہیں؟