ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

Read Time:30 Second

واشنگٹن: امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے کچھ شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر پابندیاں لگائی ہیں،جن میں چین میں کام کرنے والی چھوٹی آزاد آئل ریفائنریز بھی شامل ہیں۔

امریکا کے محکمہ خزانہ کے مطابق چین میں کام کرنے والی آئل ریفائنریز ایک ارب ڈالر سے زائد کے ایرا نی خام تیل کی خریداری میں شامل ہیں۔ امریکی پابندیوں کو چین تسلیم نہیں کرتا، چین ا یرانی تیل کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post چین کی نایاب معدنیات پر پابندیاں، امریکہ کی دفاعی صلاحیتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی
Next post شمالی کوریا کی خفیہ، جدید ترین اور سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کی تیاری، سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف