
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلزکا اعلان
اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کےلیےمیچ آفیشلزکا اعلان کردیا۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کرس گیفنی اور رچرڈ ایلن گورتھ آن فیلڈ امپائرز ہوں گے جب کہ انگلینڈکے رچرڈ کیٹل بورو ٹی وی اور نیتین مینن فورتھ امپائرکے فرائض سرانجام دیں گے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کے جواگل سری ناتھ میچ ریفری ہوں گے۔
واضح رہے کہ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کےدرمیان 11 جون سے لارڈز میں کھیلاجائےگا۔
More Stories
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
گال: گال میں ہونے والے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں مشفیق الرحیم نے پاکستان کے...
پاکستان ہاکی ٹیم کی 2 درجے ترقی، 15ویں سے 13ویں پوزیشن پر آگئی
اسلام آباد: پاکستانی ٹیم عالمی رینگنگ میں 2 درجہ ترقی کرکے 15 ویں سے 13 ویں پوزیشن پر آ گئی...
آئی سی سی ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادہ
اسلام آباد: آئی سی سی نے ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے 4 روزہ کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی...
ویمنز ورلڈ کپ 2025 شیڈول جاری: پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو میں ہوں گے
اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا...
ون ڈے کرکٹ میں نئے قوانین متعارف ، پوری اننگز میں 2 گیندیں استعمال کرنے کا طریقہ کار ختم
اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کیلئے نئے قوانین متعارف کرا دیئے۔ نئے قانون کے تحت ون...
جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ٹائٹل جیت لیا
لندن: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا ٹائٹل جنوبی افریقہ نے جیت لیا۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ...
Average Rating