جارہانہ آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Read Time:35 Second

سڈنی: جارہانہ بلے باز آسٹریلوی آل راونڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق گلین میکسویل اب سے صرف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر فوکس کریں گے۔

واضح رہے کہ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔

گلین میکسویل کی بہتین پرفارمنس میں سے ایک 2023 کا بھارت کے مقام واکھندے میں کھیلا گیا ورلڈ کپ تھا۔

اس ورلڈ کپ میں گلین میکسویل افغانستان کے خلاف میچ میں 128 گیندوں میں 21 چوکوں اور 10 چھکوں کی مدد سے 201 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

انجری کے باوجود میکسویل نے افغانستان کیخلاف آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کروایا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں: دفتر خارجہ
Next post کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ