بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

Read Time:38 Second

راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کھیچ اور قلات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کئے گئے ، کھیچ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو گھیرے میں لیکر بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔

دوسری کارروائی میں قلات میں دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کرکے 2 کو ہلاک کر دیا ، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ یہ دہشتگرد بلوچستان میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو بھارت کی سرپرستی حاصل تھی ، سکیورٹی فورسز بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مغربی ہوائیں ملک میں داخل، آج سے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
Next post روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ، تیاریاں مکمل