ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل فیصل آباد سے گرفتار

Read Time:40 Second

فیصل آباد: معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کرنے والے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا اصل نام عمر حیات عرف کاکا ہے، ملزم نے خود کو مقتولہ کا دوست بتایا ہے وہ خود بھی ٹک ٹاکر ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق کہ ملزم کا کا فیصل آباد فرار ہو گیا تھا، پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد کر لیا ، ملزم کو سی سی ٹی وی ویڈیو اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

دوسری ثناء یوسف کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں تھانہ سنبل میں درج کیا گیا ہے۔ یادرہے ثنا یوسف کو گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں قتل کیا گیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل کیسے ہوا؟ والدہ نے پوری تفصیل بیان کردی
Next post عمران خان نے خودکوپارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کردیا