عمران خان نے خودکوپارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کردیا

Read Time:36 Second

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خود کو پارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کر دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں پارٹی کا پیٹرن انچیف ہوں گا۔

علاوہ ازیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کر دی، انہوں نے کہا بہت ہوگیا ،معاملات سلجھانے کی ضرورت ہے ،بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔

افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا ،پاکستان کو اللہ نے کامیابی عطا کی ہے ،پاکستان میں سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے جوملک اور سسٹم کیلئے بہتر ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل فیصل آباد سے گرفتار
Next post سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک ہزار روپےکااضافہ