ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Read Time:38 Second

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ میرا تعلق اب ختم ہو چکا ہے۔ اور ایلون مسک کی تفتیش کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ایلون مسک نے ڈیمو کریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔

اس سے قبل امریکی صدر اور دنیا کے امیر ترین فرد ایلون مسک کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مسک سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ترکیہ میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار افراد زخمی
Next post عید کے دوسرے دن بھی قربانیوں کا سلسلہ جاری، صفائی کارکن متحرک