اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

Read Time:39 Second

اسلام آباد: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے ، اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو دے دی۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے امریکی حکام کو بتایا کہ ایران میں آپریشن کیلئے پوری طرح تیار ہیں ، ایران ممکنہ طور پر فوری ردعمل کے طور پر عراق میں امریکی بیسز پر حملہ کر سکتا ہے۔

امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکا نے عراق میں سفارتخانے کو جزوی طور پر خالی کرانے کا فیصلہ کیا ہے ، امریکا نے فوری امریکی شہریوں کو عراق چھوڑنے کے بھی احکامات جاری کر دیئے۔

اس کے علاوہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے فوجی خاندانوں کے اہلخانہ کو رضاکارانہ طور پر مشرقی وسطیٰ چھوڑنے کا اختیار دیدیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post فیلڈ مارشل امریکی فوج کے 250 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں مدعو ، بھارتی حلقے پریشان
Next post بھارت کی خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی ایک اور کوشش؛ میزائل تجربے کی تیاری