حسن علی پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے

Read Time:31 Second

اسلام آباد: حسن علی نے پی ایس ایل میں وہاب ریاض کا ریکارڈ توڑ دیا، وہ پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔

گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف انہوں نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جس کے ساتھ ان کی وکٹوں کی مجموعی تعداد 116 ہو گئی۔

فاسٹ باؤلر حسن علی نے پی ایس ایل کی 84 اننگز میں سب سے زیادہ 116 وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔ اس سے قبل سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ وہاب ریاض کے پاس تھا انہوں نے 87 اننگز میں 113 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post غزہ میں شہید خاتون صحافی کی آخری دلیرانہ خواہش نے لوگوں کو آبدیدہ کردیا
Next post حوصلہ اور قابلیت ہمارے سپاہیوں کی پہچان ہے، آرمی چیف