ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ ، کئی شہروں میں دھماکے

Read Time:47 Second

؎تہران: اسرائیلی فضائیہ کے 15 سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایران کے کرمان شاہ علاقے میں متعدد میزائل لانچنگ سائٹس اور اسٹوریج سائٹس کو نشانہ بنایا جس پر ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائل داغ دیئے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی، مشرقی اور وسطی ایران میں 6 ہوائی اڈوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تہران کے مغرب میں واقع کرَج میں بھی اسرائیل نے حملہ کیا جس کے بعد علاقے میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

اسرئیلی حملوں کے بعد ایران نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے بعد یروشلم نہاریا، گشر حزیو، حیلا، میعونا اور میعیلیا سمیت کئی شہروں میں سائرن بجنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کم از کم 4 مقامات پر میزائل گرنے کی تصدیق ہو چکی ہے ، ایران نے خرم آباد میں اسرائیلی ہرمس ڈرون بھی مار گرایا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پہلے لبنان ، پھر یمن ، اب ایران ، ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے ، اسرائیل کو روکنا ہو گا ، بلاول بھٹو
Next post پانچ کروڑ روپے تک کے کیسز میں ایف بی آر وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں کر سکے گا، وزیر خزانہ