پی آئی اے نے خلیج کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

Read Time:43 Second

اسلام آباد: پی آئی اے نے خلیج کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت مختلف ائیرپورٹ سے 55 پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔

اسلام آباد سے دبئی کیلئے پی آئی اے کی پرواز15 گھنٹے تاخیر کاشکار ہوئی، بحرین سے اسلام آباد کی 2 پروازوں میں 4 گھنٹے سے زائدکی تاخیر ہوئی۔

قومی ائیر لائن کی کراچی سے جدہ، دوحہ اوراستنبول کے لئے آٹھ پروازیں منسوخ ہوئیں، کراچی سے دبئی کے لئے غیر ملکی ائیرلائن کی 2 پروازیں منسوخ ہوئیں جب کہ لاہور سے شارجہ، مسقط اورریاض کیلئے 5 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

قومی ائیر لائن کی شارجہ سے پشاور، دبئی اورابوظبی کے لئے پانچ پروازیں منسوخ ہوئیں، پی آ ئی اے کی لاہور سے مدینہ کی پرواز 13 گھنٹے تاخیرکاشکار ہوئی جب کہ لاہور سے دمام کی پرواز بھی تاخیرکا شکار ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر کا اعلان
Next post غزہ میں امدادی مرکز پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 24 فلسطینی شہید