اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کے اعلان کی توثیق کر دی

Read Time:35 Second

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان کی توثیق کر دی۔

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق کیا ہے ،جنگ بندی کی خلاف وزری کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

قبل ازیں امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے ، برائے مہربانی فریقین جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں۔

واضح رہے ایران نے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے جبکہ اسرائیل نے بھی جنگ بندی کے اعلان کے بعد اپنی فضائی حدود کھول دی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کاروبار عارضی معطل
Next post نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کب سے کر رکھی تھی؟ امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف