راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے

Read Time:24 Second

اسلام آباد: پاکستان کے راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے۔

راشد نسیم نے یہ کارنامہ انجام دے کر انگلینڈ کے کھلاڑی جوشیلییالا سے باکسنگ پنچ ایکسپرٹ اعزازچھین لیا۔

را شد نسیم نے ایک منٹ میں 386 مرتبہ مکوں کو ٹارگٹ پر ہٹ کیا، گنیز ورلڈ ریکارڈ نے آفیشل طور پر تصدیقی ای میل جاری کر دی ہے۔

ر ا شد نسیم نے 154 واں عالمی ریکارڈ فلسطین کے نام کر دیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post دریا کا بہائو چند گھنٹوں میں بڑھا ، اداروں کو الرٹ جاری کیا تھا ، محکمہ آبپاشی کی سوات واقعے پر رپورٹ
Next post فون کال لیک ہونے کا معاملہ ، تھائی لینڈ کی وزیراعظم معطل