ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گے

Read Time:29 Second

اسلام آباد: ایشیا کپ کا آغاز 5 ستمبر سے کئے جانے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ا یشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو ہوگا، ایونٹ میں کم سے کم دو بار پاک بھارت مقابلہ ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مقابلہ گروپ اسٹیج اور دوسرا سپر فور اسٹیج میں ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 14 ستمبر کو ہوسکتا ہے۔

ایشیا کپ 2025 کا فائنل 21 ستمبر کو ہونے کی توقع ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ا یشیا کپ 2025 کیلئے 17 دن کی ونڈو فائنل کی گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غور
Next post باجوڑ میں بم دھماکا ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید ، 11 زخمی