ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غور

Read Time:38 Second

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو امریکا سے ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ 

امریکی اخبار کے مطابق  ٹرمپ سے صحافی نے سوال کیا کہ ایلون مسک کو ڈی پورٹ کریں گے؟ تو انھوں نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہو گا کہ ہم اسے ملک بدر کر سکتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ایلون مسک پریشان ہے اس نے مینڈیٹ کھو دیا، وہ اور بھی بہت کچھ کھو سکتا ہے ، شاید واپس جنوبی افریقہ جانا پڑے۔

دوسری جانب ایلون مسک نے ٹیکس کٹوتی اور 5 ٹریلین ڈالرز کے اخراجات کے بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے بل کو پاگل پن قرار دے دیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور سنگ میل عبور ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Next post ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گے