شادی سے نہ گھبرائیں، یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے، ماہم عامر

Read Time:34 Second

اسلام آباد: معروف اداکارہ ماہم عامر خان نے نوجوان لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا۔

اداکارہ ماہم عامرخان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شادی سے گھبرانا نہیں چاہیے کیونکہ یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے اگراسے سلیقے اورسمجھ داری سے نبھایا جائے توزندگی خوشگواربن سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری سوسائٹی کا ایک مسئلہ ہے کہ ہم شادی سے متعلق منفی خیالات پہلے ہی ذہن میں بٹھا لیتے ہیں حالانکہ زندگی میں اتارچڑھاؤ ہرتعلق کا حصہ ہوتے ہیں اور یہی رشتے کو مضبوط کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگرکوئی ایسا شخص ملے جوآپ کو عزت اورمحبت دے تواُس سے شادی کا فیصلہ ضرور کرنا چاہیے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post خاندانی رنجش ، بھائی نے بھائی ، بھابی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کر دیا
Next post نادرا نے شناختی کارڈ کے حصول کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا