خاندانی رنجش ، بھائی نے بھائی ، بھابی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کر دیا

Read Time:28 Second

کرک: کرک میں خون کی ہولی ، بھائی نے بڑے بھائی کو بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق کرک کے علاقے سورڈاگ میں خاندانی رنجش پر چھوٹے ببھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی ، بھابھی اور دو کمسن بھتیجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، فائرنگ سے ایک بچہ شدید زخمی  بھی ہوا۔

مرنے والوں میں نبیراللہ ، اسک ی اہلیہ امبرین دوبیٹیاں حلیمہ اور آمنہ شامل ہیں، واقعہ مبینہ طور پر خاندانی جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ہم نہیں یا تم ، علی امین نے عمران خان کی رہائی کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی
Next post شادی سے نہ گھبرائیں، یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے، ماہم عامر