روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کی وارننگ جاری

Read Time:34 Second

ماسکو: روس کے مشرقی ساحل کے قریب شدید زلزلے کے بعد امریکی جیالوجیکل سروے نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی، لیکن اس کے بعد 7.4 شدت کا زلزلہ پر آیا، جس کے بعد وارننگ جاری کر دی گئی۔

زلزلوں کا مرکز بحرالکاہل میں پیٹروپاولووسک کامچاٹسکی شہر سے تقریباً 150 کلومیٹر مشرق میں واقع تھا ، یو ایس جی ایس کے مطابق ابتدائی زلزلوں کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی آئے، جن میں ایک اور 6.7 شدت کا زلزلہ بھی شامل تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسلام آباد میں 21ویں نیشنل چلڈرن ماؤنٹین کنزرویشن میٹ کا کامیاب اختتام، نوجوانوں نے موسمیاتی تبدیلی پر پریزنٹیشنز پیش کیں
Next post پہلا ٹی 20، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی