سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ

Read Time:31 Second

ریاض: سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔

سعودی وزارت ثقافت کے مطابق سعودی عرب شہریوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور سماجی کردار کو دنیا کے سامنے نمایاں کرے گا۔ یہ اقدام ثقافتی حکمت عملی کے لیے سعودی ویژن 2030 کا اہم حصہ ہے۔

وزارت ثقافت نے مزید کہا کہ معاشرے کے مثبت پہلو کو سامنے لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال اہمیت اختیار کر چکا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
Next post سونا پگھلا کر اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے والی چین کی ’گولڈن اے ٹی ایم‘ مشین کے چرچے