نیتن یاہو بیمار پڑ گئے، طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی

Read Time:33 Second

اسلام آباد: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ نیتن یاہو کی گزشتہ رات طبیعت خراب ہوئی تھی، طبی معائنے پر آنتوں میں سوزش اور پانی کی کمی کی علامات پائی گئیں۔

دفتر کے مطابق نیتن یاہو کو تین دن آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہیے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر کے مطابق نیتن یاہو آرام کے دوران گھر سے سرکاری امور انجام دیں گے۔

یاد رہے کہ نیتن یاہو کو 2023 میں پیس میکر لگایا گیا تھا، اور گزشتہ دسمبر میں ان کا پروسٹیٹ نکالا گیا تھا جب انہیں پیشاب کی نالی کے انفیکشن کی تشخیص ہوئی تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مارگٹ دوہرا قتل: جوڑا آپس میں شادی شدہ نہیں تھا، فریقین ایف آئی آر کرانے کو تیار نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
Next post پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ