بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی

Read Time:37 Second

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 تک پہنچ گئی۔

بنگلہ دیشی حکام کے مطابق اسکول پر طیارہ گرنے سے جاں بحق افراد میں 25 بچے اور تربیتی طیارے کا پائلٹ شامل ہیں۔ جُھلس کر زخمی ہونے والے بیشتر افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

واضح رہے ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گزشتہ روز بنگلہ دیش کے کالج اور اسکول کیمپس پر گر کر تباہ ہوا تھا۔ جس میں 20 افراد جاں بحق ہوئے تھے تاہم اب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی۔

بنگلہ دیشی کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا تھا کہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post کوئٹہ میں قتل کیے گئے خاتون اور مرد کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
Next post موسمیاتی تبدیلیاں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: عالمی موسمیاتی ادارے نے اہم اعلان کردیا