برطانیہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ، عالمی اتحادیوں سے مشاورت

Read Time:36 Second

لندن : برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرنے جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں سے بات چیت کے بعد کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ایک وسیع تراورعملی امن منصوبے کا بنیادی جزو ہونا چاہیے۔

برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرنے کہا کہ پائیدارسلامتی ہی حقیقی امن کی ضمانت بن سکتی ہے اور یہی ہمارا اجتماعی راستہ ہے۔

انہوں نےغزہ میں جاری تشدد، فوجی کارروائیوں اورانسانی امداد کی بندش کوناقابل قبول قراردیتے ہوئے واضح کیا کہ برطانیہ اپنے اتحادیوں کیساتھ مل کر ایسے مؤثراورقابلِ عمل امن منصوبے پرکام کررہا ہے جوتمام فریقوں کیلئے قابلِ قبول ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی عوام کی زندگی بہتر بنانا برطانوی حکومت کی اولین ترجیح ہے اورہم ایسا سیاسی حل چاہتے ہیں جو خطے میں دیرپا امن لا سکے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ٹم ڈیوڈ کی شاندار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف واضح برتری
Next post پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ