آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 200 یا زائد کا ہدف حاصل کرکے عالمی ریکارڈ بنا دیا

Read Time:38 Second

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

آسٹریلیا نے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں چھٹی بار 200 یا اس سے زائد کا ہدف حاصل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

چوتھے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف دیا تھا جسے آسٹریلیا نے آخری اوور میں 7 وکٹوں پر پورا کر لیا حاصل کر لیا۔

اس سے قبل بھارت اور جنوبی افریقہ کے ساتھ کینگروز نے 200 سے زائد کا ہدف حاصل کرنے کا کارنامہ 5 بار انجام دیا تھا، ویسٹ انڈیز 200 سے زائد رنز کا دفاع کرنے میں ناکامی کے لحاظ سے سرفہرست ہے، ٹیم چھٹی بار اس سے دوچار ہوئی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مون سون بارشوں کے دوران 271 افراد جاں بحق ، 655 زخمی ہوئے ، این ڈی ایم اے
Next post ڈیفالٹ کا خطرہ دفن کر دیا ، ہمارا ہدف پاکستان کو جی 20 میں شامل کرنا ہے ، اسحق ڈار