مودی جی بتائیں کس کے سامنے سرنڈر کیا، کس کے سامنے جھکے؟ کانگریس رہنما نے سوال اٹھا دیا

Read Time:40 Second

نیو دہلی: کانگریس رہنما گورو گوگوئی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے آپریشن سندور میں ناکامیوں سے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیئے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مودی جی بتائیں کس کے سامنے سرنڈر کیا، کس کے سامنے جھکے،امریکی صدر نے کئی بار کہا انہوں نے جنگ بندی پر مجبور کیا؟

بولے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں پانچ چھ جہاز گرے ہیں، کروڑوں روپے کا ایک طیارہ ہے، بتائیں کتنے طیارے گرے؟ بھارتی میڈیا سن کر لگا بھارت کراچی پہنچ گیا، لیکن مودی جی ڈگمگا گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ جی سیون اجلاس کے اعلامیے میں پاکستان کا نام کیوں نہیں آیا؟آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان سے تعاون کر رہے ہیں۔مودی سرکار بتائے خارجہ امور پر کیا کر رہی ہے؟

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سونا 100روپےسستا،فی تولہ3لاکھ 56ہزار300 روپےکا ہوگیا
Next post پاکستان تحریک انصاف کے تین رہنما نااہل قرار