ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کرنے پر رضا امیری کا پاکستان کو خراج تحسین

Read Time:39 Second

اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری نے کہا ہے کہ ایرانی صدرمسعود پزشکیان کے بہترین استقبال پر پاکستان کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہبار شریف کی جانب سے تاریخی اور یادگار لمحات کی فراہمی پر مشکورہیں،صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ایوان صدر میں پرتپاک استقبال پر تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے تعاون کی فراہمی پر بھی شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بہترین میزبانی کی۔

رضا امیری نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان معاہدوں کی تکمیل میں وزرا کا کردار قابل تحسین ہے، مشترکہ ویژن کی تکمیل میری اور سفارتخانے کی اولین ترجیح ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئی سفارتی اور اقتصادی بلندیوں کی جانب گامزن: دی اکانومسٹ کا اعتراف
Next post بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 10 اگست بارشیں متوقع،سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری