ڈیل نہیں، عدالتی جنگ، عمران خان کی رہائی یقینی ہے، بیرسٹر گوہر

Read Time:48 Second

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے, وہ کسی ڈیل سے نہیں عدالتی جنگ سے رہا ہوں گے.

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5 اگست کو عمران خان کو جیل میں 2 سال مکمل ہوں گے، بانی پی ٹی آئی اب بھی پہلے دن کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں، وہ پی ٹی ئی کے قائد تھے ہیں اور رہیں گے، پی ٹی آئی کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کا اداروں اور عدلیہ پر اعتماد کمزور ہوتا جا رہا ہے، ترقی کے لیے سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، پی ٹی آئی ریاست کی بقا، جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کی حامی ہے۔

واضع رہے کہ آج 5 اگست کو عمران خان کی رہائی کے لیے یونین کونسل کی سطح پر پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، کئی کارکنان گرفتار
Next post زخمی کندھے کے باوجود کرس ووکس کی میدان میں انٹری، شائقین کے دل جیت لیے